لیگی ایم این اے اور ایم پی اے اگر 500، 500آدمی بھی لاتے تو اس طرح سٹیج خالی نہ ہوتا ،جلسہ کو مکمل طور پر ناکام قرار دیدیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسہ کو مکمل طورپر ناکام قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ دو ماہ سے جلسے کیلئے کمپین چلائی جارہی تھی ، جلسہ مجھے متاثر نہیں کر سکا ،جلسہ بہت بڑا سکیورٹی رسک تھا ، پاکستان کے اندر انتشار پیدا کر نے… Continue 23reading لیگی ایم این اے اور ایم پی اے اگر 500، 500آدمی بھی لاتے تو اس طرح سٹیج خالی نہ ہوتا ،جلسہ کو مکمل طور پر ناکام قرار دیدیا گیا