پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کیخلاف ریفرنس دائر

datetime 5  جنوری‬‮  2021 |

پشاور  ( آن لائن) نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کے خلاف ریفرنس دائرکردیا۔تفصیلات کے مطابق نیب کے دائر کردہ نیب ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ موسی خان اور دیگرملزمان نے اپنے من پسند افراد بھرتی کئے،

موسی خان نے اپنے بیٹے اور بھتیجے کوغیرقانونی طورپر بھرتی کیا۔ دوسری جانب موسی خان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا بھی الزام ہے، نیب ریفرنس کے مطابق موسی خان اور دیگر ملزمان نیمختلف منصوبوں میں خوردبرد کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…