نا اہل ، نالائق اور ناکام حکومت کو گھر بھیجنا سیاست کی نہیں بلکہ 22کروڑ عوام کی ضرورت بن چکا ہے
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ نا اہل ، نالائق اور ناکام حکومت کو گھر بھیجنا سیاست کی نہیںبلکہ 22کروڑ عوام کی ضرورت بن چکا ہے ،عمران خان عوام کاسمندر تمہیں گھربھیجنے کے لئے آرہاہے ، ایسا تاریخی لانگ مارچ ہوگا کہ حکمران سارے مارچ بھول جائیں… Continue 23reading نا اہل ، نالائق اور ناکام حکومت کو گھر بھیجنا سیاست کی نہیں بلکہ 22کروڑ عوام کی ضرورت بن چکا ہے


































