پی ڈی ایم کا لاہور میں تاریخی جلسے کا دعویٰ جلسہ گاہ تاحال خالی ، ن لیگ کی قیادت میں تشویش کی لہر
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا لاہور مینار پاکستان میں تاریخی جلسے کی تیاریاں مکمل لیکن جلسہ گاہ اب تک خالی ہے، لوگوں کے نہ پہنچنے پر لیگی قیادت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔نجی ٹی وی اے آر وائے نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک… Continue 23reading پی ڈی ایم کا لاہور میں تاریخی جلسے کا دعویٰ جلسہ گاہ تاحال خالی ، ن لیگ کی قیادت میں تشویش کی لہر