مظفرآباد(این این آئی)ممبر کشمیر کونسل میر یونس کی میٹرک کی سند جعلی ہونے کا انکشاف موصوف،4سال سے زائد عرصے کشمیر کونسل کے عہدے پر برجمان رہے ،ذرائع کا دعوہ۔تفصیلات کے مطابق ممبر کشمیر کونسل میر محمد یونس نے 2016ء میں جمع کئے گئے کاغذات جن میں میٹرک کی سند بھی تصدیق کیلئے اسپیکر کے پاس جمع کی گئی تھی جو کہ
ذرائع کے مطابق میٹرک کی سند جعلی ہونے کے شواہد ملے ہیں جبکہ میر محمد یونس نے تحقیقاتی اداروں کی آنکھوں میں بھی دھول جھونک کر جعلی اسناد کو اصل بنانے کی کوشش کی جبکہ اپنے دور عرصہ تعیناتی میں میٹرک کی سند چیلنج نہ ہوسکی جو کہ سوالیہ نشان ہے،حکومت آزادکشمیر،چیئرمین کشمیر کونسل نوٹس لے کر جعلسازی کا مقدمہ درج کریں ۔