افسر کو بوسہ دینے کا واقعہ،کورونا مریض کیخلاف سخت کارروائی کیلئے کے ایم سی آفیسرز میدان میں آ گئے
کراچی (این این آئی) کے ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور مجلس عاملہ کے اراکین نے سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم اور ایسوسی ایشن کے صدر جمیل فاروقی پر کورونا وائرس میں ملوث اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہزاد انور کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس قسم… Continue 23reading افسر کو بوسہ دینے کا واقعہ،کورونا مریض کیخلاف سخت کارروائی کیلئے کے ایم سی آفیسرز میدان میں آ گئے