جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

مجھے وزیراعظم بنائیں ہم آپ کیلئے حاضر ہیں، مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اقتدار کے حصول کیلئے ڈیپ اسٹیٹ کے پاس جانے کا انکشاف

datetime 2  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈیپ اسٹیٹ پر انحصار بری بات ہے اور مولانا سب سے بڑی ڈیپ اسٹیٹ کے پاس گئے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹؤئٹر پر مولانا فضل الرحمٰن پر تنقید کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن 1988 سے 2010 تک ہر حکومت کا حصہ رہے۔ فواد چوہدری

نے کہا کہ ڈیپ اسٹیٹ پر انحصار بری بات ہے اور مولانا فضل الرحمن سب سے بڑی ڈیپ اسٹیٹ کے پاس گئے۔انہوں نے کہا کہ مولانا نے فرمائش کی تھی کہ مجھے وزیر اعظم بنائیں ہم آپ کیلئے حاضر ہیں۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اپنے ٹوئٹ میں مولانا کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں ہوں تو جنگ بیچتے ہیں ،امریکا کو شدت پسندی کا علاج، حکیم ہو تو ایسا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…