بابر اعظم کی مبینہ گرل فرینڈ حامیزہ مختار پرقاتلانہ حملہ
لاہور(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہراسگی کا الزام لگانے والی لڑکی قاتلانہ حملے میں محفوظ رہی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حامزہ مختار نامی لڑکی پر کاہنہ کے قریب حملہ ہوا،گزشتہ روز حامزہ کی گاڑی پر 2 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں چلائیں۔ حملہ آوروں نے حامزہ… Continue 23reading بابر اعظم کی مبینہ گرل فرینڈ حامیزہ مختار پرقاتلانہ حملہ