پی ڈی ایم تحریک: وزیراعظم عمران خان اتنے پراعتماد کیوں ہیں؟ کاشف عباسی نے حیران کن وجہ بتادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اورتجزیہ کار کاشف عباسی نے کہا کہ وزیراعظم کیونکہ خود بھی دھرنا دے کر جاچکے ہیں اس لئے ان کو لگتا ہے کہ یہ لوگ سات آٹھ دن سے زیادہ نہیں رہ سکیں گے۔ لاہور جلسے کے بعد لگتا ہے کہ پی ڈی… Continue 23reading پی ڈی ایم تحریک: وزیراعظم عمران خان اتنے پراعتماد کیوں ہیں؟ کاشف عباسی نے حیران کن وجہ بتادی