مولانا فضل الرحمان کو ملنے والی غیر ملکی فنڈنگ ،جے یو آئی ف کے صوبائی سیکرٹریٹ کے باہر معمر قذافی کے نام کی تختی لگے ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آئن لائن )نجی ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس مولانا کو بیرونی فنڈنگ ملنے کی ثبوٹ موجود ہیں اب تو ان کے لیبیا اور عراق کی فنڈنگ کے شواہد سامنے آچکے ہیں جبکہ انہوں نے اعتراف کیا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو ملنے والی غیر ملکی فنڈنگ ،جے یو آئی ف کے صوبائی سیکرٹریٹ کے باہر معمر قذافی کے نام کی تختی لگے ہونے کا انکشاف

































