میں آپ کو ایک لطیفہ سناتی ہوں۔۔۔۔
مردان(این این آئی) مردان میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میں آپ کو ایک لطیفہ سناتی ہوں، بولیں لطیفہ جانتے ہو ناں! ایک فنکشن کے اندر ایک گلوکار بہت بے سرا گا رہے تھے تو ایک صاحب نیچے سے اٹھے اور پستول لے کر سٹیج پر پہنچ گئے، گلوکار صاحب… Continue 23reading میں آپ کو ایک لطیفہ سناتی ہوں۔۔۔۔