قمر زمان کائرہ نے دبے لفظوں میں پی ڈی ایم دھرنےکی مخالفت کر دی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )قمر زمان کائرہ نے دبے لفظوں میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ دھرنا لازمی نہیں ، پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ… Continue 23reading قمر زمان کائرہ نے دبے لفظوں میں پی ڈی ایم دھرنےکی مخالفت کر دی