25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ، سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور(این این آئی) مقامی عدالت نے 25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے 19جنوری تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں 25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے صاحبزادے… Continue 23reading 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ، سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری



































