پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟حامد میر اور سلیم صحافی حکومت پر برس پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملائشین حکاکم کی جانب سے پاکستانی طیارے کو تحویل میں لینے پر سینئر اینکر پرسن حامد میر اور سلیم صافی حکومت پر برس پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن حامد میر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ’’ کبھی برطانیہ میں پاکستان کے بنک میں موجود پاکستانیوں کی رقم براڈ… Continue 23reading پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟حامد میر اور سلیم صحافی حکومت پر برس پڑے



































