جاوید ہاشمی کے داماد کی بجلی کاٹ دی گئی
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے خاندان کے پانچ میٹر کاٹ دیے گئے، نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ میپکو نے جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی کا بھی بجلی کا میٹر کاٹ دیا ہے، میپکو کے ایس ڈی او مخدوم رشید سب ڈویژن نے… Continue 23reading جاوید ہاشمی کے داماد کی بجلی کاٹ دی گئی