آپ بھی سیالکوٹ کی ، میں بھی سیالکوٹ کی،پیپلز پارٹی کی رہنما نے فردوس عاشق اعوان کو باکسنگ کے مقابلے کے لئے چیلنج کردیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ضلع اسلام آباد کی صدر شہزادہ کوثر گیلانی نے فردوس عاشق اعوان کو باکسنگ کے مقابلے کے لئے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بھی سیالکوٹ کی ہو اور میں بھی سیالکوٹ کی اس لئے اچھا ہوگا کہ سیالکوٹ کے میدان میں مقابلہ ہو۔ سیالکوٹ کے عوام… Continue 23reading آپ بھی سیالکوٹ کی ، میں بھی سیالکوٹ کی،پیپلز پارٹی کی رہنما نے فردوس عاشق اعوان کو باکسنگ کے مقابلے کے لئے چیلنج کردیا