بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیچہ وطنی میں بہن نے آشنا کے ساتھ مل کر اکلوتے بھائی کو قتل کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیچہ وطنی کی فیصل کالونی کے رہائشی محنت کش مسیحی خاندان کے گھر بڑی مرادوں کے بعد 6 بہنوں کے بعد بیٹا پیدا ہوا جسے بہن نے آشنا کے ساتھ مل کر قتل کر… Continue 23reading بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی