نواز شریف کی سالگرہ پر مریم نواز نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ لیگی کارکنان بھی افسردہ ہو گئے
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نوازنے اپنے والد اور پارٹی قائد محمدنوازشریف کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ کی بیٹی بھی ہوں اور آپ کے سیاسی نظریے، بصیرت کی پیرو کار بھی ہوں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ آپ کی بیٹی ہوناایک… Continue 23reading نواز شریف کی سالگرہ پر مریم نواز نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ لیگی کارکنان بھی افسردہ ہو گئے