عمران خان نے اپنی پارٹی کے 20 پارلیمنٹرینز کو ووٹ بیچنے پر نکالا،تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے 20 اراکینِ پارلیمنٹ کو ووٹ بیچنے پر نکالا،اوپن ووٹ سے کرپشن، رشوت کا خاتمہ ہوگا جو اپوزیشن کو قبول نہیں ،یہ بغیر پیسے چلائے الیکشن جیت ہی نہیں سکتے۔ایک بیان میں سینیٹر… Continue 23reading عمران خان نے اپنی پارٹی کے 20 پارلیمنٹرینز کو ووٹ بیچنے پر نکالا،تہلکہ خیز دعویٰ


































