ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

حکومت روز فلاح عامہ کے منصوبوں کا افتتاح کر رہی ہے، پی ڈی ایم سازشوں میں مصروف ہے:عثمان بزدار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت روز فلاح عامہ کے منصوبوں کا افتتاح کر رہی ہے، پی ڈی ایم سازشوں میں مصروف ہے:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت روز فلاح عامہ کے منصوبوں کا افتتاح کر رہی ہے جبکہ پی ڈی ایم صرف سازشوں میں مصروف ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں پاکستان کی ترقی… Continue 23reading حکومت روز فلاح عامہ کے منصوبوں کا افتتاح کر رہی ہے، پی ڈی ایم سازشوں میں مصروف ہے:عثمان بزدار

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت سرگرم ہو گئی ،نئے امریکی صدر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن بنائیں گے، بڑا اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت سرگرم ہو گئی ،نئے امریکی صدر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن بنائیں گے، بڑا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعون سیعافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات ۔ ملاقات میں عافیہ صدیقی کی واپسی سے متعلق اب تک ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابراعوان سے امر یکی جیل میں… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت سرگرم ہو گئی ،نئے امریکی صدر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن بنائیں گے، بڑا اعلان

ایف بی آر کا نوٹس ملنے کے بعد جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایف بی آر کا نوٹس ملنے کے بعد جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کوآڈٹ کیلئے سلیکٹ کرنے سے متعلق ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کومعطل کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جوادحسن نے جے ڈبلیو ڈی ملز کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میںموقف اپنایا گیاکہ شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ کی روشنی… Continue 23reading ایف بی آر کا نوٹس ملنے کے بعد جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

نیتن یاہو سے محمد بن سلمان کی ملاقات کی خبر سامنے آنے کے بعد معروف صحافی کامران خان نے پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا‎

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیتن یاہو سے محمد بن سلمان کی ملاقات کی خبر سامنے آنے کے بعد معروف صحافی کامران خان نے پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا‎

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو اور سعودی ولی عہد کے مابین ملاقات کی خبر سامنے آنے کے بعد سینئراینکر پرسن کامران خان نے پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سینئرتجزیہ کار و صحافی کامران خان نے محمد بن… Continue 23reading نیتن یاہو سے محمد بن سلمان کی ملاقات کی خبر سامنے آنے کے بعد معروف صحافی کامران خان نے پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا‎

سہولت بازار میں چینی 81 روپے کلو فراہم کی جا رہی ہے، آٹا تھیلا بھی نوٹیفائی ریٹ پر دستیاب ہے،عثمان بزدار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

سہولت بازار میں چینی 81 روپے کلو فراہم کی جا رہی ہے، آٹا تھیلا بھی نوٹیفائی ریٹ پر دستیاب ہے،عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ظفروال، سمبڑیال اور سیالکوٹ کے طوفانی دورے کئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سستے سہولت بازار کا دورہ کیا اور تھانے پر بھی چھاپہ مارا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ظفروال میں صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعیدالحسن شاہ کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے بھائی… Continue 23reading سہولت بازار میں چینی 81 روپے کلو فراہم کی جا رہی ہے، آٹا تھیلا بھی نوٹیفائی ریٹ پر دستیاب ہے،عثمان بزدار

ٹریفک پولیس نے ای چالان کی سنچری مکمل کرنے والی گاڑی پکڑ لی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

ٹریفک پولیس نے ای چالان کی سنچری مکمل کرنے والی گاڑی پکڑ لی

لاہور( این این آئی )سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان کی سنچری مکمل کرنے والی گاڑی پکڑ لی۔105 مرتبہ ای چالان کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کے مالک کو 50 ہزار 500 کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ گاڑی کو تھانہ مزنگ میں بند کروا دیا گیا،۔مہم میں اب تک 18  ہزار سے… Continue 23reading ٹریفک پولیس نے ای چالان کی سنچری مکمل کرنے والی گاڑی پکڑ لی

پاکستانی ماہی گیروں نے سمندرمیں ایک ہی مقام پر100 ٹن مچھلی شکارکرلی لیکن یہ مارکیٹ میں کتنے میں بکی ؟ماہی گیروں کے وارے نیارے ہوگئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستانی ماہی گیروں نے سمندرمیں ایک ہی مقام پر100 ٹن مچھلی شکارکرلی لیکن یہ مارکیٹ میں کتنے میں بکی ؟ماہی گیروں کے وارے نیارے ہوگئے

کراچی(این این آئی) ماہی گیروں نے سمندرمیں ایک ہی مقام پر100 ٹن مچھلی شکارکرلی جو بازار میں ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں فروخت ہوئی۔ترجمان ڈبیلوڈبیلوایف کے مطابق ہفتے کی شام ماہی گیرسمندرمیں مچھلی کا شکارکررہے تھے، ماہی گیر کھائی کریک پر جال ڈالے موجود تھے کہ اسی دوران ان کو کگھا مچھلی کا ایک… Continue 23reading پاکستانی ماہی گیروں نے سمندرمیں ایک ہی مقام پر100 ٹن مچھلی شکارکرلی لیکن یہ مارکیٹ میں کتنے میں بکی ؟ماہی گیروں کے وارے نیارے ہوگئے

اسکولز بند کرنے سے کام نہیں چلے گا ،بچوں پر کونسی مزید پابندیاں لگائی جائیں گی ؟ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا بڑا اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسکولز بند کرنے سے کام نہیں چلے گا ،بچوں پر کونسی مزید پابندیاں لگائی جائیں گی ؟ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا بڑا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ 26 نومبرسے 24 دسمبرآن لائن کلاسز ہوں گی جبکہ 25 دسمبرسے 10 جنوری تک مکمل چھٹیاں ہوں گی اور11 جنوری… Continue 23reading اسکولز بند کرنے سے کام نہیں چلے گا ،بچوں پر کونسی مزید پابندیاں لگائی جائیں گی ؟ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا بڑا اعلان

پنجاب میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کس مہینے میں ہونگے؟صوبائی وزیر تعلیم نے بڑا اعلان کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

پنجاب میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کس مہینے میں ہونگے؟صوبائی وزیر تعلیم نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 10جنوری تک چھٹوں کا اعلان کردیا گیا، وزیر تعلیم مراد راس کہتے ہیں کہ صوبے میں 11جنوری کو سکول کھل جائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات مارچ میں ہوں گے، اس حوالے… Continue 23reading پنجاب میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کس مہینے میں ہونگے؟صوبائی وزیر تعلیم نے بڑا اعلان کردیا