وزیر اعظم کی جانب سے کراچی کو دیئے گئے فائر ٹینڈرز اور واٹر باوزر کراچی پہنچنے پر لاوارث
کراچی(این این آئی) وزیر اعظم کی جانب سے شہر قائد کو دی گئیں فائر ٹینڈرز اور واٹر باوزر لاوارث حالت میں کراچی پورٹ پر پڑا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کراچی کے دیا گیا تحفہ تاحال کراچی پورٹ پر سڑرہا ہے۔ سمندری ہواؤں سے گاڑیوں کی کارکردگی متاثر ہوسکتی ہے۔پچاس فائر ٹینڈرز اور… Continue 23reading وزیر اعظم کی جانب سے کراچی کو دیئے گئے فائر ٹینڈرز اور واٹر باوزر کراچی پہنچنے پر لاوارث



































