حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری 40 فیصد اضافے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری 40 فیصد اضافہ کررہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم نے ملازمین کے ساتھ صحیح طرح ڈیل کی ہے اور… Continue 23reading حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری 40 فیصد اضافے کا اعلان





































