الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن 2021ء کیلئے ریٹرننگ ، پولنگ افسران کی تقرری کردی
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن 2021ء کیلئے ریٹرننگ اور پولنگ افسران کی تقرری کردی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے عملے کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جبکہ انتخابات کا شیڈول 11 فروری کو جاری کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں سپیشل سیکریٹری ظفر اقبال ریٹرننگ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن 2021ء کیلئے ریٹرننگ ، پولنگ افسران کی تقرری کردی



































