عمران خان کی پیشنگوئیاں حقیقت بن کر سامنے آ نا شروع ہو گئیں
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاسی پیشنگوئیاں حقیقت بن کر سامنے آ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اوپن بیلٹنگ سے سینٹ انتخابات اسی لئے ہیں سیاسی فضا اب گرم ہونے کی بجائے ٹھنڈی ہو رہی ہے۔ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا… Continue 23reading عمران خان کی پیشنگوئیاں حقیقت بن کر سامنے آ نا شروع ہو گئیں



































