رانا ثنا ء اللہ دہشتگردو ں کے نشانے پر ہیں لاہور پولیس نے الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)لاہور پولیس نے 13دسمبر کو پی ڈی ایم کے جلسے میں دہشتگردی کے خطرہ کا الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مذہبی ، سیاسی قائدین بالخصوص ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کو دہشتگرد نشانہ بنا سکتے ہیں ، لیگی رہنما رانا ثنا… Continue 23reading رانا ثنا ء اللہ دہشتگردو ں کے نشانے پر ہیں لاہور پولیس نے الرٹ جاری کر دیا