”مجھ سے حساب مانگنے والو، پہلے اپنی جان تو چھڑا لو ، اب تو تمہارے رکھوالے بھی ترلے کر رہے ہیں کہ ہماری جان چھوڑ دو”
مردان(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نااہل حکمران نے اپنی نااہلی کا خود اعتراف کرلیا ہے، حساب کتاب کا علم نہیں تو کس نے کہا تھا کہ حکومت میں آئو،جتنے دن یہ حکومت رہے گی ملک ڈوبتا چلا جائیگا،اس… Continue 23reading ”مجھ سے حساب مانگنے والو، پہلے اپنی جان تو چھڑا لو ، اب تو تمہارے رکھوالے بھی ترلے کر رہے ہیں کہ ہماری جان چھوڑ دو”