پاکستان میں حکومت ’’عمران‘‘کی نہیں ’’بحران‘‘کی ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک / آئن لائن)ریحام خان نے موجودہ حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت “عمران” کی نہیں “بحران” کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران کان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حکو مت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں حکومت ’’عمران‘‘کی نہیں ’’بحران‘‘کی ہے