بجلی کے بل کی ریکوری جرم بن گیا، اہم شخصیت کے گھر جانے والا افسر کھڈے لائن
لاہور (آن لائن) پنجاب بورڈ آف ریونیو کے ایک سابق ممبر سے بجلی کے بل کی ریکوری کے لئے ان کے گھر جانا لیسکو افسر کو مہنگا پڑ گیا۔ سابق سرکاری افسر نے بل کی وصولی کے لئے گھر آنے والے لیسکو سب ڈویژن فیصل ٹائون کے ایس ڈی او طاہر ستار کو کھڈے لائن… Continue 23reading بجلی کے بل کی ریکوری جرم بن گیا، اہم شخصیت کے گھر جانے والا افسر کھڈے لائن


































