الیکشن کمیشن کا فیصلہ تاریخی قرار، عمران خان سازش میں سب سے آگے تھے، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ دھاندلی کرنے کے لیے مکمل سازش کی گئی تھی، کس کس نے سازش کی جب تک سامنے نہیں آئے گا، انصاف نہیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق فیصلے پر محمد… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا فیصلہ تاریخی قرار، عمران خان سازش میں سب سے آگے تھے، تہلکہ خیز دعویٰ


































