عوامی راج کے قیام اور سلیکٹرزکے جانے کا وقت آگیا،حمزہ شہباز رہائی کے بعد متحرک
کراچی / لاہور(این این آئی)عوامی راج کے قیام اور سلیکٹرزکے جانے کا وقت آگیا ہے۔مہنگائی، بے روزگاری،بدعنوانی،اور لاقانونیت سے پسی عوام تبدیلی سرکار کی ناکامی پر اسے اس کے خود ساختہ سونامی میں ڈبونے کے لیے کمر کس لیں۔ مارچ کا مہینہ حقیقی فلاحی جمہوری ریاست کے قیام کا درس دیتا ہے انشائاللہ یہ تاریخی… Continue 23reading عوامی راج کے قیام اور سلیکٹرزکے جانے کا وقت آگیا،حمزہ شہباز رہائی کے بعد متحرک


































