پی ٹی آئی اگر الیکشن کمیشن کو با اختیار سمجھتی ہے تو اس کی اتھارٹی کو چیلنج کیوں کررہی ہے،ن لیگ نے تہلکہ خیز سوال پوچھ لیا
لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا کرپشن مافیا عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھا ہے،پی ٹی آئی اگر الیکشن کمیشن کو با اختیار سمجھتی ہے تو اس کی اتھارٹی کو چیلنج کیوں کررہی ہے؟خادمہ صاحبہ پی ڈی ایم نے حکومت کی… Continue 23reading پی ٹی آئی اگر الیکشن کمیشن کو با اختیار سمجھتی ہے تو اس کی اتھارٹی کو چیلنج کیوں کررہی ہے،ن لیگ نے تہلکہ خیز سوال پوچھ لیا


































