طلباء کیلئے بڑی خبر ، پنجاب میں نئے تعلیمی سال سے متعلق اہم اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ تعلیم پنجاب نے نئے تعلیمی سال سے متعلق اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیاتعلیمی سال یکم اگست سے31 مارچ 2022تک ہوگا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کےتمام تعلیمی اداروں پر فیصلہ لاگو ہوگا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق کورونا… Continue 23reading طلباء کیلئے بڑی خبر ، پنجاب میں نئے تعلیمی سال سے متعلق اہم اعلان


































