ملک کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق افطار کے قریب اچانک زمین لرزنے سے متعدد شہروں میں لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور محفوظ مقامات… Continue 23reading ملک کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے









































