جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے لیے اہم خبر آگئی

datetime 20  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پنجاب بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے نیا پیشہ ورانہ لباس ضابطہ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،

جس پر عملدرآمد 23 فروری 2026 سے لازمی ہوگا۔ اس حوالے سے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نئی ہدایات کے مطابق تدریسی اوقات میں تمام اساتذہ کو بلیک گاؤن پہننا ضروری قرار دیا گیا ہے، جسے تعلیمی وقار، پیشہ ورانہ شناخت اور نظم و ضبط کی علامت قرار دیا گیا ہے۔لباس کے دیگر تقاضوں میں مرد اساتذہ کے لیے ہلکے یا سادہ رنگوں کی شلوار قمیض یا پینٹ شرٹ کے ساتھ بند جوتے یا اسٹرپ والی سینڈل شامل ہیں، جبکہ خواتین اساتذہ کو بھی مناسب اور باوقار سینڈل یا بند جوتے پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ تمام اساتذہ پر بلا امتیاز لاگو ہوگا، چاہے ان کا تعلق کسی بھی کیڈر، جنس یا علاقے سے ہو۔

اسکول سربراہان کو روزانہ کی بنیاد پر اس پر عملدرآمد یقینی بنانے کا پابند بنایا گیا ہے، جبکہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو سخت نگرانی کے ذریعے اس پالیسی کو نافذ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق اس اقدام سے تعلیمی اداروں میں یکسانیت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ ماحول کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…