بختاور کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول بھی جاری
کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کا باضابطہ اعلان ترجمان بلاول ہائوس کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ترجمان بلاول ہائوس کے مطابق بلاول ہائوس میں بختاور بھٹو کی شادی کے سلسلے میں 24جنوری کو محفل میلاد منعقد ہوگی، مہندی کی سادہ تقریب 27جنوری کو ہوگی۔ترجمان کے مطابق… Continue 23reading بختاور کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول بھی جاری