فارن فنڈنگ، حافظ حسین احمد نے نوازشریف فضل الرحمن کو فنڈ ز دینے والوں کے نام بتا دئیے
کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کے حوالے سے تمام جماعتوں کے ساتھ انصاف کرے، فارن فنڈنگ لیکس کا پورا پنڈورا باکس کھل گیا تو لوگ پانامہ لیکس کو بھول جائیں گے۔ وہ اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم… Continue 23reading فارن فنڈنگ، حافظ حسین احمد نے نوازشریف فضل الرحمن کو فنڈ ز دینے والوں کے نام بتا دئیے