شہباز گل پرانڈے اور سیاہی پھینکنے کا واقعہ لاہور ہائیکورٹ نے سخت نوٹس لے لیا، بڑا حکم جاری
لاہور، اسلام آباد (این این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل پر حملے کا سخت نوٹس لے لیا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد نے سی سی ٹی وی کے ذریعے شناخت کرکے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا حکم دیدیا ۔ فاضل عدالت نے… Continue 23reading شہباز گل پرانڈے اور سیاہی پھینکنے کا واقعہ لاہور ہائیکورٹ نے سخت نوٹس لے لیا، بڑا حکم جاری




































