نیب نے مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کو پشاور نیب نے گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی، اس بات کا انکشاف معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، انہوں نے انکشاف کیا کہ پشاور نیب کی جانب سے چیئرمین… Continue 23reading نیب نے مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی