پی ٹی آئی کے2 سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے ‘‘ عامر لیاقت کو فردوس عاشق اعوان کی وارننگ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نےپی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو صحرا پلس کہنے کے معاملے پر کہا ہے کہ عامر لیاقت جماعت کے ڈسپلن کو فالو کریں، ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہوگی۔پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد… Continue 23reading پی ٹی آئی کے2 سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے ‘‘ عامر لیاقت کو فردوس عاشق اعوان کی وارننگ