حملے کے دوران مجھے چیف جسٹس آف پاکستان کا فون آیا کہاگیا آپکو نکال کر آپریشن کیا جائیگالیکن منع کردیا کیونکہ۔۔۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت پر حملے میں ملوث وکلا کو مثالی سزا ملنی چاہیے۔پیر کو ہائی کورٹ میں وکلا حملے سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سہیل اکبر چوہدری عدالت کے… Continue 23reading حملے کے دوران مجھے چیف جسٹس آف پاکستان کا فون آیا کہاگیا آپکو نکال کر آپریشن کیا جائیگالیکن منع کردیا کیونکہ۔۔۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم انکشافات