مارچ میں کس جماعت کے سب سے زیادہ سینیٹرز ریٹائر ہونے والے ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کوئٹہ (آن لائن )11 مارچ کو سینیٹ کے 52 سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے جن میں مسلم لیگ (ن)کے سب سے زیادہ 16 جب کہ پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے 7،7 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوں گے۔سندھ اور پنجاب سے 11،11 جب کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12 ، 12 سینیٹرز ریٹائر ہوں گے۔ مسلم… Continue 23reading مارچ میں کس جماعت کے سب سے زیادہ سینیٹرز ریٹائر ہونے والے ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں