پی ڈی ایم کا جادو چل گیا، تحریک انصاف نے کراچی ،سانگھڑ اور پشین میں ایک ہی دن 3 حلقوں سے شکست کی ہیٹرک کرلی
عبدالحکیم ، کبیروالا ( این این آئی ) تحریک انصاف نے کراچی سانگھڑ اور پشین میں ایک ہی دن میں 3 حلقوں سے شکست کی ہیٹرک کرلی، کراچی پی ایس ملیر میں پیپلز پارٹی کے یوسف بلوچ نے تحریک انصاف کے امیدوار شیر جونیجو کو بھاری ووٹوں سے مات دے دی، سانگھڑ میں پیپلز پارٹی… Continue 23reading پی ڈی ایم کا جادو چل گیا، تحریک انصاف نے کراچی ،سانگھڑ اور پشین میں ایک ہی دن 3 حلقوں سے شکست کی ہیٹرک کرلی