یوم پاکستان23مارچ کیلئے ٹریفک پلان جاری، ہیوی ٹریفک کیلئے خصوصی ہدایات
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے یوم پاکستان23مارچ پر ٹریفک پلان جاری کردیا ،ہیوی ٹریفک19سے 23مارچ کورات 12بجے سے لیکر2بجے تک بند رہے گی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کی انٹری مورخہ19، 21اور 23مارچ کو رات12بجے سے لے کردن 2بجے تک بند ہو گی۔ لاہور سے آنے والی چھوٹی ٹریفک روات… Continue 23reading یوم پاکستان23مارچ کیلئے ٹریفک پلان جاری، ہیوی ٹریفک کیلئے خصوصی ہدایات


































