آپریشن سوفٹ ریٹارٹ پاک فضائیہ کا 27 فروری کی مناسبت سے ملی نغمے کا ٹیزر جاری
کراچی(این این آئی)پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے ملی نغمے کاٹیزر جاری کیا ہے، ٹیزر میں اس عہد کی تجدید کی گئی ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر فرد پاکستان کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب سے جاری… Continue 23reading آپریشن سوفٹ ریٹارٹ پاک فضائیہ کا 27 فروری کی مناسبت سے ملی نغمے کا ٹیزر جاری