حکومت پنجاب نے سول و پولیس بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے
مکوآنہ (این این آئی )حکومت پنجاب نے سول و پولیس بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کے ریکارڈ قائم کردیئے-ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، محکمہ امداد باہمی اور اطلاعات کے سیکرٹریز کو تین تین بار بدلا گیا‘محکمہ ماحولیات اور محکمہ ایکسائز کے سیکرٹریز کو 4، 4 بار بدلا گیا‘محکمہ خوراک، لائیواسٹاک، ٹرانسپورٹ اور بلدیات کے سیکرٹریز کو 5… Continue 23reading حکومت پنجاب نے سول و پولیس بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے


































