وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ مشتاق مہر کو تبدیل کرنے کا ا صولی فیصلہ، متبادل نام بھی سامنے آگئے
اسلام آباد،کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )نئے آئی جی پولیس سندھ کی دوڑ میں محسن حسن بٹ بھی شامل ۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق نئے آئی جی سندھ کیلئے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا، آئی جی خیبر پختونخوا ثنا اللہ عباسی اور کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری معظم جاہ… Continue 23reading وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ مشتاق مہر کو تبدیل کرنے کا ا صولی فیصلہ، متبادل نام بھی سامنے آگئے