وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان مردان سے تعلق رکھنے والے لاوارث اور بیمار بچے کا مسیحا بن گئے
پشاور(این این آئی)وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان مردان سے تعلق رکھنے والے لاوارث اور بیمار بچے کا مسیحا بن گئے۔ بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وزیر اعلی نے بچے کووزیراعلیٰ ہائوس بلایا اور تحفے تحائف دیئے۔ وزیر اعلی نے متعلقہ حکام کو بچے کو “زمونگ کور” میں رکھنے اور اس… Continue 23reading وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان مردان سے تعلق رکھنے والے لاوارث اور بیمار بچے کا مسیحا بن گئے


































