انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے خلاف انٹرپول کی جانب سے جاری کیا گیا ریڈ نوٹس منسوخ کر دیا گیا جس کے بعد انٹرپول نے ان کے خلاف تمام تحقیقات ختم کرنے کی باضابطہ تصدیق بھی کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے زلفی بخاری کی حوالگی… Continue 23reading انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی









































