میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ
کراچی(این این آئی)سندھ میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ سامنے آیا ہے، صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز نے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کے سندھ حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت بورڈز کی گرانٹ… Continue 23reading میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ



































