خیبرپختونخواحکومت نے توانائی کے شعبے میں ایک اورسنگ میل عبورکرلیا
پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے توانائی کے شعبے میں ایک اورسنگ میل عبورکرتے ہوئے صوبے میں بجلی کی تقسیم وترسیل کے نظام کی بہتری کے لئے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومتی سطح پر بنائی گئی خیبرپختونخواٹرانسمیشن اینڈ گرڈ کمپنی کوچلانے کے لئے باقاعدہ طورپر لائسنس حاصل کرلیا ہے۔اس سلسلے میں وفاقی ادارے نیشنل الیکٹرک… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت نے توانائی کے شعبے میں ایک اورسنگ میل عبورکرلیا